- الإعلانات -

عمران خان نے عمر اکمل کی سفارش کردی

کولکتہ میں میچ سے قبل ہونے والی ملاقات میں عمر اکمل نے عمران خان سے درخواست کی کہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان سے کہیں کہ مجھے اوپر کے نمبر پر بھیجیں۔ عمران خان نے وقار یونس سے عمر اکمل کو اوپر بھیجنے کی سفارش کردی