- الإعلانات -

سری لنکا کے بعد اب ایک اور غیر ملکی ٹیم پاکستان میں

مصر کی پانچ رکنی ٹیم پاکستان کے خلاف دوستانہ سکواش میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے کراچی پہنچ گئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز آج سے ہوگا۔ پاکستان نے مصر کے خلاف دوستانہ میچوں کی سیریز کیلئے پانچ رکنی حتمی قومی ٹیم کا اعلان کردیا، ناصر اقبال کی جگہ عاصم خان کو ٹیم میں طلب کیا گیا ہے۔ سیریز آج یعنی 6 اور 7 اپریل کو کراچی میں کھیلی جارہی ہے۔