- الإعلانات -

آئی سی سی نے ایک ملک کی رکنیت معطل کر دی

کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت کے باعث نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نیپال کرکٹ بورڈ کی رکنیت کو معطل کر دیا گیا ہے۔ نیپال کی رکنیت کرکٹ کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے باعث کی گئی ہے۔ تاہم معطلی کے باوجود نیپال کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ایونٹس میں شرکت کی اہل ہو گی.