- الإعلانات -

قومی ٹیم فاسٹ بائولرجنید خان کو زندگی کا سب سے بڑا صدمہ جھیلنا پڑ گیا

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باو¿لرجنید خان کو زندگی کا سب سے بڑا صدمہ جھیلنا پڑ گیاہے۔ 26سالہ فاسٹ بائولر کی اہلیہ گزشتہ روز ہسپتال میں داخل ہوئی تھیں اور فاسٹ باو¿لر نے آج اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر لکھا ہے کہ ان کا پہلا بچہ توضائع ہوگیا ہے تاہم ان کی اہلیہ کی جان بچ گئی ہے اور وہ صحت یابی کی جانب گامزن ہیں جس کے لیے وہ اللہ کے شکر گزار ہیں۔ یاد رہے کہ جنید خان پاکستان کپ میں بلوچستان کی نمائندگی کررہے ہیں جہاں انہوں نے 2میچز میں 2شکا ر کررکھے ہیں