- الإعلانات -

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار

دنیائے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے، نواک جوکووچ نے سربیا اور کروشیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے ایک نمائشی میچ میں شرکت کی تھی۔ ٹینس اسٹار کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے