- الإعلانات -

پاکستان اور انگلیند کے درمیان سیریز،حیرت انگیز خبر سامنے اگئی

پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان سیریزپوائنٹس سسٹم کےتحت کھلینےپراتفاق ہوگیا، ٹیسٹ میچ میں فتح پرچاراورون ڈےاورٹی ٹوئنٹی جیتنےپردودوپوائنٹس ملیں گے۔انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نےپی سی بی کوٹیسٹ، ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی سیریزپوائنٹس سسٹم پرکھیلنےکی پیشکش کی تھی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نےاس پررضامندی ظاہرکردی ہے۔یوں پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان رواں سال جولائی تا ستمبرتک  کھیلی جانےوالی سیریزپوائنٹس سسٹم کےتحت ہوگی۔پوائنٹس سسٹم کےتحت ٹیسٹ میچ جیتنےپرٹیم کوچاراورڈرا پردو پوائنٹس ملیں گے۔۔ ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی میچ کی فاتح ٹیم کودواورٹائی پرایک پوائنٹ ملےگا۔میچزکےاختتام پرزیادہ پوائنٹس حاصل کرنےوالی ٹیم سیریزکی فاتح بن جائےگی۔۔انگلینڈ نےگزشتہ سال آسٹریلیا ویمنزٹیم کےخلاف ایشزسیریزمیں بھی پوائنٹس سسٹم اپنایا تھا۔پاکستان ٹیم دورہ انگلینڈ میں چارٹیسٹ، پانچ ون ڈےاورایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلےگی۔