- الإعلانات -

قومی ٹیم کے سلیکٹرز کا اھم اعلان، آفریدی آرام فرمائیں

کیمپ کے لیے 33 لڑ کو ں کا اعلان کیا جا رہا ہے 30 سال سے بڑی عمر کا کو ئی بھی لڑکا اے ٹیم میں شامل نہیں ہو گا محمد حفیظ ، شعیب ملک ، سمیع اسلم ارفتخار ، اظہر علی ، با بر اعظم ، حا رث ، سر فراز ، عد نا ن اکمل شر جیل خان ، مصبا ح الحق ، یو نس خا ن ، شان مسعود ، اسد شفیق ، اکبر رحمان ٹریننگ کیمپ میں شامل ہے میرے خیال سے ٹیم میں ڈسپلن ہو نا چاہیے عمر اکمل ، احمد شہزاد اور یو نس خان کا میں نے کو ئی ایکشن نہیں لیا ان تین کھلا ڑیو ں کے بارے میں بورڈ نے خو د فیصلہ کیا ہے ۔ میرے خیا ل سے شاہد آفرید ی کو آرام کا مو قع دینا چا ہیے سلما ن بٹ کو ون ڈے میں سلیکٹ نہیں کر سکتے اور نہ ہی سلمان بٹ کو نظر انداز کیا ہے ۔عمر اکمل ، احمد شہزاد اور آفریدی ، سلمان بٹ کو ٹریننگ کیمپ میں شامل نہیں کیا گیا