- الإعلانات -

ڈیرن سیمی کا جشن آزادی پر پاکستانی قوم کے نام مبارک باد کا پیغام

لاہور: (روزنیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے 74 ویں جشن آزادی پر پاکستانی قوم کے نام مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔

ڈیرن سیمی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستانیوں کے پسندیدہ ملی نغمے ‘دل دل پاکستان جان جان پاکستان ‘ کے بول لکھے اور پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک کہا۔