- الإعلانات -

قو می کر کٹ ٹیم کا ہیڈ کو چ مقر ر نام سامنے آگیا

پی سی بی کا بڑا مسلہ حل بور ڈ نے مکی آر تھر کو قو می کر کٹ ٹیم کا ہیڈ کو چ مقر ر کر دیا رواں ما ہ کے آخر میں پا کستان پہنچ کر قو می کر کٹ ٹیم کو جوائن کرینگے اس سے پہلے مکی آر تھر جنو بی افریقہ کر کٹ ٹیم کے کو چ رہ چکے ہیں پی سی بی نے مکی آر تھر سے 2 سال کا معا ہد ہ کر لیا گیا گرین شرٹس کیلئے نیا کوچ تلاش کرنا بورڈ کیلئے مسئلہ بن گیا، غیر ملکی کوچز کی عدم دلچسپی کے بعد بورڈ نے عبوری کوچ کے آپشن پر غور شروع کردیا۔مستقل کوچ یا پھر عارضی پر گزارا، بورڈ کے بڑوں نے آپشن پر غور شروع کردیا، غیرملکی کوچز کی جانب سے انکار کے بعد مشتاق احمد کی لاٹری لگنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر سے شرائط پر بات کرلی، جواب ملتے ہی اعلان ہوجائے گا، کوچ کے مضبوط امیدوار اسٹورٹ لا ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے سے انکار کرچکے۔دوسری جانب ٹام موڈی کو بھی رمیز راجہ اور وسیم اکرم قائل نہ کرسکے، ڈین جونز کو منانے کی کوششیں بھی تیز ہوگئیں، بات نہ بنی تو پھر بورڈ مشتاق احمد کو عبوری طور پر کوچ بنانے کا اعلان کردے گا۔‎دورہ انگلینڈ سے پہلے قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالیں گے، جنوبی افریقہ کو ٹاپ ٹیم بنانے میں اہم کر دار ادا کیا ۔ مکی آرتھر پی ایس ایل میں کراچی ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں۔