- الإعلانات -

پاک بھارت مقابلہ آج رات 9 بجے ہو گا

آج پا کستا ن اور بھا رت کی ٹیمیں میدان میں اتریں گئیں اور کو ئی ان بنے گی چیمپین جو آج رات<br/> پا کستانی ٹائم کے مطابق رات 9 بجے کھیلا جا ئے گا۔ واہ کینٹ میں جاری تیسرا ایشین کبڈی چیمپین شپ کے مقابلے آج ختم ہو جائیں گے۔ ایشیائی مقابلوں کا اختتام روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہو گا جو رات نو بجے شیڈول ہے۔ دفاعی چیمپئن قومی کبڈرز نے جیت کا جوش دکھایا ہے جبکہ مہمان بھارتی کھلاڑیوں نے بھی کامیابی پر نظریں جما لی ہیں۔گرین شرٹس نے ایران، سری لنکا، افغانستان اور نیپال کو شکست دی۔ پاک بھارت ٹیمیں اپنے پول کے چاروں میچوں میں ناقابل شکست رہی ہیں۔