- الإعلانات -

یہ ہے امریکہ : سر ڈھانپنے پر والی بال کھلاڑی نااہل قرار

نیویارک (این این آئی)امریکہ میں سر ڈھانپنے پر والی بالی کی کھلاڑی کو نااہل قرار دے دیا گیا۔یہ معاملہ امریکی ریاست ٹینیسی میں ہائی اسکول کے ایک والی بال میچ کے دوران سامنے آیا۔نجاح عقیل نامی کھلاڑی کوسر ڈھانپنے پر میچ سے نا اہل قرار دے دیا گیا اس حوالے سے نجاح عقیل نے کہا کہ وہ فیصلے پر حیران اور غصے میں ہیں۔انہوںنے کہاکہ انھوں نے اس سے پہلے ایسا اصول کبھی نہیں