- الإعلانات -

یونس خان کی خواہش سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی یونس خان نے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا، یونس خان نے ایک وڈیو بیان میںکہا کہ کاش وہ کسی آرمی سکول میں پڑھتے ہوتے تو ان کی فٹنس اور بھی زیادہ اچھی ہوتی‘ یونس خان نے آرمی کے ٹرینرز کی زیر نگرانی فٹنس کیمپ میں یپنی اس خواہش کا اظہار کیا ہے ۔