- الإعلانات -

ویرات کو ہلی نے کر کٹ کے علاوہ یہ کام بھی کر سکتے تھے سب حیران رہ گئے

بنگلور بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے ڈانسنگ اور گلوکاری کرنے کے بعد اب پینٹنگ کے میدان میں جوہر دکھانے شروع کردیئے ہیں۔ انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور نے ویرات کوہلی کی پینٹنگ کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ پہاڑ،ندی اور ہٹ بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں ،27سالہ کوہلی ا س وقت اپنے کیریئر کی بہترین فارم میں ہیں اور رواں سیزن میں 14میچز کھیل کر 900سے زائد رنز سکور کرچکے ہیں۔