- الإعلانات -

آئی پی ایل فائنل: سن رائزرزر حیدر آباد کے بلے بازوں نے بنگلور کو جیت کیلئے 209رنز کا ہدف

بنگلور آئی پی ایل کے فائنل میں سن رائزرزر حیدر آباد کے بلے بازوں نے بنگلور کے باولرز کا بھرکس نکال دیا۔بنگلور کی ہوم گراونڈ پر جیتنے کیلئے بنگلور کو پہاڑ جیسا ہدف 209دیدیا۔ شین واٹسن کے آخری اوور میں بین کٹنگ نے 24رنز بنائے۔انہوں نے ناٹ آوٹ 39رنز بنائے۔ کپتان وارنر 69اور یوراج سنگھ 38رنز پر نمایاں رہے۔ ارونڈ نے دو اور جارڈن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔واٹسن نے چار اوورز میں بغیر وکٹ لئے 61رنز دیئے۔