- الإعلانات -

ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ تین جون کو آمنے سامنے ہونگے،

گیانا  دنیائے کرکٹ کی تین بڑی ٹیمیں ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ ملکی کرکٹ سیریز 3جون سے شروع ہوگی۔ اس سیریز کا میزبان ویسٹ انڈیز ہے۔ذرائع  کے مطابق اس سیریز میں فائنل سمیت دس میچز کھیلے جائینگے۔فائنل 26جون کو بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔تمام میچزڈے اینڈ نائٹ ہونگے جو پاکستان وقت کے مطابق رات دس بجے شروع ہوا کریں گے۔