- الإعلانات -

آل بلوچستان فالکن ٹوڈی فٹبال ٹورنامنٹ گلشن اپوزئی ژوب نے 0-2 سے جیت لیا

آل بلوچستان فالکن ٹوڈی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک شاندار میچ اڈہ میدان میں ارکان ایوب شہید فٹبال کلب کمیٹی کے زیر نگرانی گران سپورٹس اورفٹبال کلب اور گلشن اپوزئی فٹبال کلب ژوب کے درمیان کھیلا گیا جو کہ گلشن اپوزئی ژوب نے 0-2 سے جیت لیا میچ کے ریفری نقیب تھے آور میچ کے مہمان خصوصی وہاب کاکڑ تھے۔

انہوں نے کہا کہ کھیل کود ذہنی نشوونما کے لیے ضروری ہے کھیل کود منشیات سے دوری کا ایک واحد ذریعہ ہے ہم سب نے میدانوں کو آباد کرنے کے لیے کردار ادا کر نا ہے جہاں کھیل کود کے میدان آباد ہونگے وہاں ہسپتال ویران پوتے ہیں شائقین نے اچھا میچ پیش کرنے ہر دونوں ٹیموں کو داد دی۔