- الإعلانات -

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاسپورٹ مل گیا،

کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاسپورٹ مل گیا ہے اور وہ چند روز میں پاکستان آ جائیں گے۔ مکی آرتھر کا پاسپورٹ آسٹریلین ایمبیسی میں جمع تھا جو ضروری کارروائی کے بعد انہیں واپس مل گیا ہے اور اب وہ چند روز میں پاکستان پہنچ کر قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔