- الإعلانات -

محمد عامر کو ویزے کی منظوری دیدی گئی پی سی بی

لاہور  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو برطانوی ویزہ جاری ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا ہے کہ برطانوی حکومت کی منظوری کے بعد برطانوی ہائی کمیشن نے محمد عامر کو ویزا جاری کر دیا ہے اور اب محمد عامر کی سفری دستاویزات کا انتظار ہے۔