- الإعلانات -

یو اے ای پاک ویسٹ انڈیز سریز کی میزبانی کرئے گا

لاہور  پاکستان ویسٹ انڈیزکیخلاف ہوم سیریزکی میزبانی متحدہ عرب امارات میں کرے گا۔
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ہوم سیریز کے مقام کے حوالے سے فیصلہ پیر کو کیا جائے گا ۔ علاوہ ازیں اخراجات کی وجہ سے پی سی بی نے متبادل مقام سری لنکا کا انتخاب کیاتھا تاہم سری لنکا میں موسم کی وجہ سے سیریز کا انعقاد مشکل ہے جس کی وجہ سے سیریز یو اے ای میں کرانے کا امکان ہے اور اس حوالے سے کل باقاعدہ اعلان ہونے کا امکان ہے ۔