- الإعلانات -

پاکستان کی فتح: بھارتی عوام نے کوہلی الیون کی بینڈ بجادی

پاکستان کی فتح کے بعد بھارتی میڈیا پر صف ماتم بچھ گئی اور سابق بھارتی کرکٹرز اور ماہرین کی توپوں کا رُخ اپنے ہی کھلاڑیوں کی جانب ہوگیا جب کہ بھارتی عوام بھی سوشل میڈیا پر کوہلی الیون کا بینڈ بجانے میں مصروف ہے۔