- الإعلانات -

ریو اولمپکس : غلام مصطفی کی قیادت میں پاکستانی دستے کا مارچ پاسٹ

پاکستانی دستے کی قیادت کے لیے آخری وقتوں میں شاہ حسین شاہ کی جگہ غلام مصطفی کا نام پیش کردیا گیا ۔

مارچ پاسٹ میں پاکستانی شوٹر نے پرچم تھامے قومی دستے کی قیادت کی۔ ریو اولمپکس میں پاکستان کا سات رُکنی دستہ حصہ لے رہا ہے ،