- الإعلانات -

قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، بابراعظم آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر قرار

قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال اسٹرلنگ کو نامزد کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں

لالیگا: اوسا سونا نے گرینیڈا کو دو صفر سے مات دے دی

لیکن آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے حصے میں آیا۔بابر اعظم نے  6 ون ڈے میچز میں 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے