- الإعلانات -

یوسین بولٹ ایک بار پھر دُنیا کے تیز ترین انسان بن گئے

ریو ڈی جنیرومیں جمیکا کے یوسین بولٹ ایک بار پھر دُنیا کے تیز ترین انسان بن گئے ہیں۔
ریو ڈی جنیرو اولمپکس کی سو میٹر ریس میں بولٹ نے مقررہ فاصلہ 9.81 سیکنڈ میں طے کرکے مسلسل تیسری بار ریس جیتنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔