- الإعلانات -

پاکستان کے اہم با ئو لر کو پڑوسی ملک سے پیشکش, کیا جواب دیا,جا نئے

پانچ سال کی پابندی ختم ہونے کے بعد محمد آصف بیرون ملک لیگز کھیلنے میں مصروف ، ان دنوں وہ افغانستان کے شہر کابل میں ہیں جہاں انہیں افغان بورڈ کی جانب سے جونئیر فاسٹ بولرز کی گرومنگ کے لیے پیشکش کی گئی ہے۔محمد آصف کو مختصر دورانئے کے لیے کوچنگ کی پیشکش کی گئی ہے۔ البتہ محمد آصف نے جواب کے لیے ایک دودن کا وقت مانگا ہے۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد آصف کو افغانستان میں جونئیر فاسٹ باؤلرز کی کوچنگ کی پیشکش کی گئی ہے۔