- الإعلانات -

پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 248 کا ہدف دیدیا

اس سے قبل پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم اسکا پاکستانی ٹیم نے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا اور ایک بڑا اسکو رکرنے میں ناکام رہی۔

پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ اسکور اظہر علی نے کیا اور انھوں نے 80رنز بنائے، انکے علاوہ عماد وسیم57رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے ، سمیع اسلم 24، شرجیل خان 16 ،بابر اعظم 12، وکٹ کیپر سرفراز 12 ،محمد رضوان 6، محمد نواز 13اور حسن علی9 اور عمرگل چھ رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے۔

انگلینڈ کی جانب سے عادل رشید نے 3،کرس جورڈن 2،معین علی 2اور لیام پلنکٹ نے ایک وکٹ حاصل کی۔