- الإعلانات -

کابل کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ ، 4 افراد زخمی

کابل۔۔۔۔۔۔  کابل کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ٹی 20 لیگ کے میچ کے دوران دھماکہ ہوا جس میں 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں افغان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ تمام کھلاڑی محفوظ ہیں