- الإعلانات -

کامن ویلتھ گیمز، باکسنگ میں پاکستان سری لنکا سے ہار گیا

برمنگھم۔۔۔۔۔۔۔۔برطانیہ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں سری لنکن باکسر نے پاکستانی باکسر کو سخت مقابلے کے بعد ہرا دیا پاکستانی باکسرمہرین بلوچ سری لنکن باکسر سے شکست کھاگئیں مقابلے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مہرین بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ہار سے قطعی مایوس نہیں ہیں کیونکہ عالمی سطح پر اکر انھیں سیکھنے کو بہت کچھ ملا ہے انھوں نے کہا کہ انشااللہ اگلے مقابلے میں وہ جیت کر دکھائیں گی