- الإعلانات -

خواتین کے ہمراہ پریکٹس سیشن میں شرکت کو کہا گیا,مزیدجانئیے

جمہوریہ چیک کے فٹبال کلب سپارٹا پراگ کے دو کھلاڑیوں کو ایک خاتون میچ آفیشل کے بارے میں صنفی امتیاز پر مبنی بیان دینے پر کلب کی خواتین کی ٹیم کے ہمراہ تربیتی سیشن میں شرکت کرنے کو کہا گیا ہے۔