- الإعلانات -

عمران نذیر کو قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کردیا گیا ۔

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر عمران نذیر کا چالان کردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق کرکٹر عمران نذیر شمالی چھاؤنی کے علاقے میں سیٹ بیلٹ باندھے بغیر ڈرائیونگ کر رہے تھے۔

ٹریفک وارڈن نے کرکٹر عمران نذیر کوروکا اور قانون کی خلاف ورزی پر ان کا چالان کرتے ہوئے 5 سو روپے جرمانہ کردیا