- الإعلانات -

اسد شفیق کو چھٹے نمبر سے نہ ہٹایا جائے، وسیم اکرم

 انہوں نےکہا کہ ٹیم پاکستان کو یاد رکھنا چاہیے کہ آسٹریلیا نے میچ میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ میزبان ہے ،بھرپور انداز میں اٹیک کرسکتا ہے۔

اسد شفیق کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ وہ چھٹے نمبر کا اسپیشلسٹ بیٹسمین بن گیا ہے ،اسے وہاں سے ہٹانا نہیں چاہیے ۔