پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی. پر ستمبر 29, 2015 شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+WhatsAppPinterestای میل پاکستان نے زمبابوے کے خلاف لگاتار دوسرے ٹی20 میں 136 رنز کا کامیابی سے دفاع کر کے سیریز 2-0 سے جیت لی.