- الإعلانات -

آرمی چیف سے فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فلائی ویٹ چیمپئن محمد وسیم نے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے محمد وسیم کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی،اس موقع پر آرمی چیف نے محمد وسیم کو کامیابیوں پر مبارکباد دی۔