- الإعلانات -

رافیل نڈال نے مسلسل 10ویں بار بارسلونا اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

اسپین میں کھیلےگئے بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ آسٹریا کے ڈومینیک تھیم سے تھا، انہوں نے چھ، چار اور چھ ایک سے ڈومینیک کو شکست دی، یہ مقابلہ نوے منٹ تک جاری رہا۔

ڈومینیک تھیم نے گزشتہ برس ارجنٹینا اوپن میں رافیل نڈال کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔