- الإعلانات -

نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی منتخب کرنے کے لئے قرارداد منظور

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہریار خان کی مدت بطورچیئرمین اگست میں ختم ہورہی ہےلہٰذا ان کی مدت ختم ہونے کے بعد نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کیا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کامیاب انعقاد پر نجم سیٹھی کو ایوارڈ دینے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔