- الإعلانات -

شہریار خان کی قومی کرکٹ ٹیم سے برمنگھم میں ملاقات

چیئرمین شہریار خان نے قومی ٹیم سے ملاقات کے موقع پر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد اور دیگر کھلاڑیوں کو ہدایت کی کہ بھارت کے خلاف ہی نہیں پورے ایونٹ میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کا اظہار کریں۔

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے مطابق کھیل پیش کیا تو کامیابی ملے گی۔