- الإعلانات -

رونالڈو کے جڑواں بچوں کی تصدیق

پرتگالی سٹار رونالڈو کے ہاں سروگیٹ جڑواں بچوں کی پیدائش 8 جون کو ہوئی تھی جو ایک لڑکا اور لڑکی ہیں۔

ماسکو:  پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے جڑواں بچوں کی پیدائش کی تصدیق کردی۔

انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر کہا میں پہلی بار اپنے جڑواں بچوں سے ملکر بہت خوش ہوں، رونالڈو کے ہاں سروگیٹ جڑواں بچوں کی پیدائش 8 جون کو ہوئی تھی جو ایک لڑکا اور لڑکی ہیں اور ان کے نام میٹیو اور ایوا رکھے گئے ہیں۔