- الإعلانات -

قومی ہیرو سرفرازاحمد قطرینہ کیف اور ماہرہ خان کے مداح نکلے

کراچی میں وکٹ کیپر بیٹسمین کے اعزاز میں ہونے والی تقریب عمر شریف شو بن گئی۔

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جسے عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔ لیجنڈری اداکار کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے کیا جذبات کا اظہار۔ انہوں نے قطرینہ کیف اور ماہرہ خان کو فیورٹ قرار دیا۔ تقریب میں سرفراز احمد کے حق میں دعائیں بھی کی گئیں۔ تقریب کے اختتام پر سرفراز احمد اور عمر شریف نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔