- الإعلانات -

وہاب ریاض بالنگ کروانابھول گئے

پاکستان کے فاسٹ بالروہاب ریاض کےلیے بالنگ چینلج بن گئی ۔دبئی ٹیسٹ کے دوران رن اپ بھول گئے ۔ ایک ہی اوور کے دوران کئی بار کوشش کی مگر گیند نہ کراسکے ۔ ہیڈکوچ مکی آرتھر سخت برہم نظر آئے ۔ ہیڈکوچ نےبالنگ کوچ اظہرمحمودکوطلب کرلیا۔ وہاب نے پورااوور7منٹ سے بھی زیادہ وقت میں پوراکیا