- الإعلانات -

محمد حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری

لاہور:کرکٹر محمد حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیاگیا۔ذرائع محمد حفیظ نے حالیہ انٹرویو میں محمد عامر سے متعلق بیانات دیے تھے۔پاکستان کرکٹ بورنے محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔پاکستان کرکٹ بور ڈ نے حفیظ سے سات روز کے اندر جواب طلب کرلیاگیا۔