- الإعلانات -

شعیب ملک فٹ ہوگئے، وطن واپسی کے بعد ٹریننگ بھی شروع

لاہور: آل راؤنڈر شعیب ملک نے وطن واپسی کے بعد ٹریننگ بھی شروع کر دی۔

شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں سر پر گیند لگنے کے باعث ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل پائے تھے تاہم چند روز اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں قیام کے بعد وہ سیالکوٹ واپس آ گئے اور نیٹ پریکٹس بھی شروع کر دی ہے، وہ جلد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔