- الإعلانات -

پاک بھارت سیریز کا اہم فیصلہ ہوگیا

پاک بھارت سیریز میں ثالث کا کردار ادا کرنے والے آئی سی سی کے جائلز کلارک نے دونوں ملکوں کو نئے معاہدے کرنے کا مشورہ دیاہے۔ جائلز کلارک کے مطابق نئے معاہدے کی خلاف ورزی کرنیوالے کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑیگا۔جائلز کلارک پاک بھارت سیریز کیلئے سری لنکا اور دوبئی کی بجائے کسی دوسرے ملک کاانتخاب کررہے ہیں ، جس کا بظاہر سر ی لنکا میچز ہونے کا امکان کم ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے گذشتہ روز جائلز کلارک کو بی سی بی آئی سے رابطہ کرنے کو کہا تھا کہ سیریز کے معاملے میں آخری فیصلہ معلوم کرکے بتائیں۔