- الإعلانات -

پاک بھارت کرکٹ سیریز ،بھارتی میڈیا کے من کی خواہش پوری

بھارتی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اب پاک بھارت کرکٹ سیریز کا انعقاد خارج از امکان ہے۔ تاہم اس حوالے سے باقائدہ اعلان کیا جانا باقی ہے۔