- الإعلانات -

پی ایس ایل کھلاڑیوں کی فہرست میں عبدالرزاق شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل نے لیگ کے کھلاڑیوں کی فہرست میں مایہ ناز آل راونڈر عبدالرزاق کو بھی شامل کر لیا ہے۔ نیوز کے مطابق آل راونڈر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کی فہرست سے نظر انداز کر دیا گیا تھا۔