- الإعلانات -

باولر محمد عامر کے خواب چکنا چُور

سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باولر محمد عامر کی دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پیر سے شیڈول تربیتی کیمپ میں شرکت کے باعث کئی کھلاڑیوں نے تحفظات کااظہار کر نا شروع کر دیا ۔ ٹیم کے کئی کھلاڑیوں بالخصوص محمد حفیظ نے فٹنس کیمپ میں شرکت کے لیے اپنے دوستوں سے مشاورت شروع کررکھی ہے۔صورتحال سے محمد عامر اس وقت شدید ذہنی کوفت کا شکار ہیں.