- الإعلانات -

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹیسٹ 3 جنوری کو ہوگا

میلبورن :آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائےگا۔ آسٹریلیا کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔