آئمہ بیگ کے نئے گانے ’فنکاری‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم
ممبئی: پاکستان کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ کا نیا گانا ’فنکاری‘ ریلیز ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر شہرت سمیٹنے لگا۔ ’فنکاری‘ میں تنہائی اور خواہشات کے تھیم کو اجاگر کیا گیا ہے اور وہ ٹویٹر میں پر ٹرینڈ کررہا ہے، مداح اسے بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین آئمہ بیگ […]
