آئی ایم ایف اعتراضات؛ ہمیں کچھ تو اپنی مرضی کی اجازت ہونی چاہیے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جیو پولیٹکس ہورہی ہے، پاکستان کو اس سطح پر لایا جارہا ہے کہ ہم سری لنکا بنیں، ڈیفالٹ کریں اور پھر مذاکرات کریں لیکن ہم سری لنکا نہیں ہیں۔سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اراکین […]