آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے 3 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری دیدی
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرضہ پروگرام منظور کرتے ہوئے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کے مطابق آج بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ نے حکام کی مدد کے لیے پاکستان کے لیے دو ارب پچیس کروڑ […]
