آئی ایم ایف کے کہنے پر 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف جائزہ سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ آئی ایم ایف نے کل دوپہر کو […]
