"آج بھی میرے رشتہ دار مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں”، عائشہ عمر
کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر کا پُرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں پر ردعمل دیا تھا۔20 جنوری کو شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا جس […]